ہماری خدمات

ہم درج ذیل اقسام پیش کرتے ہیں

Sex Matters

جنسی معاملات

Stomach Diseases

معدے کی خرابی

general disease

عام بیماریاں

Woman Care

نسوانی حفأظت

الشفا شاہی یونانی دواخانہ کے بارے میں معلومات

الشفاشاہی یونانی دواخانہ عرصہ 50 سال سے عوام الناس کی خدمت میں پیش پیش ہے جس کی بنیاد پروفیسر حکیم مبشر احمد بسرا کے بزرگوں نے 50سال پہلے رکھی تھی۔ جو اب ایک تن آور درخت نما شکل میں اندرون اور بیرون ملک کام کر رہا ہے۔ الشفا شاہی یونانی دوا خانہ طب یونانی کی ایک قدیم علاج گاہ ہے جہاں طب یونانی کےاصولوں کے عین مطابق علاج کیا جاتا ہے۔

پروفیسر حکیم مبشر احمد بسراء

فاضل طب و الجراحت
(گولڈ میڈلسٹ)
معالج خاص پوشیدہ امراض

اللہ تعالی نے اگر اپنا محبوب محمد صلی اللہ علیہ وسلم پیدا کیا تو اپنے محبوب کے عاشق بھی پیدا کر دئیے جو سرکار کے نام پر اپنا سب کـچھ قربان کر دیتے ہیں ۔ انھیں عاشقوں میں سے ایک نام پروفیسرحکیم مبشراحمد بسراء کا ہے جھنوں نے اپنی ساری زندگی اللہ اور اس کے رسول کے عشق میں گزار دی۔ حقوق العباد کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام کے مطابق خوب نبھایا اور ابھی تک نبھا رہے ہیں۔ غربیوں سے خوب پیار اور محبت کرتے ہیں یہی ایک سچے مسلمان اور عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نشانی ہے،تمام اچھی صفتیں ان میں موجود ہیں۔ ان پر خاص اللہ کی رحمت ہے ، پروفیسر حکیم مبشراحمد بسراء اعلی شخصیت کے مالک ہیں ان کی ہر ایجاد قابل تحسین ہے ہر دوامستند اور موثر ہے۔ ان کا مشورہ خوشیوں کا پیغام ہے ،اللہ کے کرم سے ان کے ہاتھ میں شفاء،آنکھ میں حیاء، خلق کا بے باک حکیم، محبت کا پیکر، دوسروں کے درد کو محسوس کر نے والا، سستے داموں علاج کرنے والا، ان کی سوچ کا انداز منفرد، ہر مرض کا علاج یقینی، موزی سے موزی مرض چند دنوں میں ختم کرنے کی صلاحیت، آج تک لاکھوں مایوس مریضوں کو اپنی حکمت سے انھوں نے تروتازہ کیا ہے۔ زرد چہروں کو پھول جیسی رنگت بخشی. پروفیسر حکیم مبشر احمد بسرا, جنکو اللہ تعالی نے اعلی ذہن عطا کیا ہے اور بڑی عزت بخشی ہے, نے اعلی تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ طبیہ کالج لاہور سے طب کا چار سالہ ڈپلومہ حاصل کیا۔ طبیہ کالج کی تاریخ ایک صدی پر محیط ہے۔


پروفیسر حکیم مدثراحمد بسراء

فاضل طب و الجراحت
(گولڈ میڈلسٹ)

آپ نےفاضل طب وجراحت کا چار سالہ ڈپلومہ اعلی نمبروں سے حاصل کیا اس کے ساتھ ہی اعلی تعلیم یافتہ ہے۔ آپ کو طب میں اعلی خدمات پر نیشنل کونسل فار طب کی سفارش پر2013 میں بہترین طبیب کا اعزاز بخشا۔اورگولڈ میڈل سے بھی نوازا ان کے اندد بھی خدمت کا جزبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہو ہےاور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہے۔ان کی انتھک طبی محنت اور تشخیص و علاج میں دست شفا کی وجہ سےحکیم مدثر احمد بسرا کوآج اطبار حضرات میں قابل ذکر مقام حاصل ہے۔اور بڑے نامور اطباء حضرات اکثر طبی مسائل اور پیچیدہ امراض پر آپ کی رائے کو معتبر سمجھتے ہے۔اور طبی رہنمائی حاصل کرتے ہے۔

الشفا شاہی یونانی دواخانہ سے رابطہ کریں

آپ کسی بھی وقت ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں. ہم چوبیس گھنٹے کے اندر اندر تمام پوچھےگئے سوالوں کے جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں. اگر آپ کو فوری رد عمل کی ضرورت ہوتی ہے تو آپ ہمیں ہمیشہ کال کر سکتے ہیں

طب پوسٹ کی صورت میں حاصل کرنے کے لیے

ہمارے دواء خانے قومی اور بین الاقوامی سطح پر خدمت کر رہے ہیں. آپ صرف ای میل لکھیں اور جواب کا انتظار کریں. ہمارا پینل آپ کے میل کو تفصیل سے مطالعہ کرے گا. احتیاط سے تشخیص کرنے کے بعد ہم آپ کے لئے سب سے موزوں دوا پیش کریں گے اور آپ کو ای میل یا پوسٹ کے ذریعہ آپ کو مطلع کریں گے. پریشان نہ کرنا ہماری روایت ہے.

alshifa_shahi@hotmail.com : ہمارے ای میل یہ ہے
ہر مریض ہمارے لئے اہم ہے. ہم آپ کو جواب دیں گے. تاخیر کی صورت میں براہ مہربانی حکیم صاحب کے نمبر پر رابطہ کریں۔

اہم: ہمیں بہت ساری ای میل،اور ہر لفظ میں خط ملتے ہے. کبھی کبھی تاخیر ہو جاتی ہے ہم تاخیر کے معاملے میں معذرت خواہ ہیں. لیکن ایمر جنسی کی صورت میں ہم موبائل فون اور لینڈ لائن پر دستیاب ہیں. تاخیر کی صورت میں ہمیں کال کریں.

ہماری فیملی کا حصہ بنیۓ