نسوانی حفأظت

ہربل شہزادی کورس

عورت قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے اس کا پھول کی طرح مرجھانا یقینا کسی موذی مرض میں مبتلاہونا ظاہر کرتا ہے اس کائنات کا حسن اور رونقیں عورت کے دم سے ہی ہیں عورت ماں بھی ہے بیٹی اور بہن بھی ہے عورت بزرگی کے دور میں قدم رکھتی ہے تو اس کا احترام مزید بڑھ جاتا ہے ۔ غرض یہ کہ انسان کا خالق رب کائنات ہے اور تخلیق کار عورت ہی ہےایک عورت اگر صحت مند ہو تو زندگی کا نظام درست رہے گا اور اگر عورت جسمانی طور پر کسی مرض کا شکار ہو گئی تو خاندان کا نظام رک جائے گا ایک سروے کے مطابق قریبا پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی غریب ہونے کی وجہ سے اپنا علاج نہیں کروا سکتی اور بیماری سے موت کا شکار بن جاتی ہے عورتوں کی بیماری سلگتی ہوئی رسی کی طرح اسے راکھ میں تبدیل کردیتی ہے یا یوں کہیےکہ اسکے جسم کو بیماریاں دیمک کی طرح چاٹ جاتی ہےجسم کا ڈھانچا تو باقی رہتا ہے لیکن کھوکھلا ہوجاتا ہےان بیماریوں میں خاص کر لیکوریا یعنی سیلان الرحم، بندش حیض، بانجھ پن، اٹھرا اور اندرونی امراض شامل ہیں جب مندرجہ بالا بیماریوں یا ان میں سے کسی ایک کا بھی حملہ ہوجائے تو عورت کی صحت تباہ ہو جاتی ہے اور زندگی ایک سزا بن جاتی ہے. ہم ہر نسوانی بیماری کا الگ نسخہ نہیں دیتے بلکہ ہربل شہزادی کورس کی صورت میں جس عورت کو جو بیماری ہوگی یہ نسخہ تیربہدف ثابت ہوگا اس کورس کے صرف پندرہ دن کے استعمال سے عورت کی نسوانیت پر کشش ہو جاتی ہے زندگی کی بہاریں لوٹ آتی ہیں رنگ برنگے پھول کھل جاتے ہیں اور زندگی کی مہک گھر کے آنگن میں بکھر جاتی ہے ۔ ہربل شہزادی کورس عورتوں کی اہم اندرونی اور بیرونی بیماریوں ہر جادو کی طرح اثر کرتا ہے اس کے استعمال سے جسم میں چستی آجاتی ہے چہرے کی چھائیاں غائب ہوجاتی ہے اندرونی سوزش ختم ہو جاتی ہے ایام خاص میں باقاعدگی آجاتی ہے اور اندرونی طور پر سکڑا ہوا جسم پھول کی طرح کھل جاتا ہے اور زندگی مہکنے لگتی ہے یہ کورس جسم کے اندرونی مخصوص حصوں میں خاص جراثیم پیدا کرتا ہے اور کمزورجراثیم کو طاقتور بناتا ہے اسطرح سے اولاد صالح کی امید خدا کے فضل سے سو رج کی روشنی کی طرح گھر کے آنگن میں بکھر جاتی ہے۔


چہرے کی خوبصورتی

خواتین کی خوبصورتی کا انحصار خوبصورت چہرے اور چہرے کی تروتازہ جلد پر ہوتا ہے۔ جب چھائیوں کا جھکڑ چہرے کی جلد پر چھا جاتا ہے تو یہ چہرے کی خوبصورتی کو بدصورتی بنا دیتا ہے۔ شاہی فیس کریم تمام کیل چھائیوں کا جھاڑ چھنکار ختم کرتی اور جلد کی تازگی کو بحال کردیتی ہے آپکی نازک جلد کو اس کریم کی ضرورت ہے۔ کیونکہ یہ چہرے سے چھائیوں کو ختم کرنے کے بعد نشان نہیں چھوڑتی اور آپ کے چہرے کو خوبصورتی دیتی ہے ۔ یہ ہر عمر کے مریضوں کیلیےیکساں طور پر موزوں ہے۔


شاہی ہیئر آئل

خوبصورت بال جہاں خواتین کی خوبصورتی اور جاذب نظر شخصیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں وہاں مردوں کی باوقار شخصیت میں بالوں کا بڑا عمل دخل ہے شاہی ہیر آئل بے پناہ قدرتی جڑی بوٹیوں اور روغنیات سے تیار ہونے والا ایسا ہربل فارمولا ہے جس سے بالوں کی تمام بیماریوں میں استفادہ کیا جا سکتا ہے شاہی ہیر آئل بالوں کو قدرتی رنگت دے کر ان کی ساخت کو برقرار رکھتا ہے علاوہ ازیں بالوں کو خشکی سکری دو شاخہ روکھے پن اور بھربھرے ہونے سے بچاتا ہے بالوں کو گرنے سے روکتا ہے بال لمبے گھنے اور مضبوظ کرتا ہے اس کے استعمال سے ایک ہفتہ کے اندر بال گرنا بند ہو جاتے ہیں شاہی ہیر آئل اپنے فوائد کا آپ ضامن ہے۔

الشفا شاہی یونانی دواخانہ سے رابطہ کریں

آپ کسی بھی وقت ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں. ہم چوبیس گھنٹے کے اندر اندر تمام پوچھےگئے سوالوں کے جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں. اگر آپ کو فوری رد عمل کی ضرورت ہوتی ہے تو آپ ہمیں ہمیشہ کال کر سکتے ہیں

طب پوسٹ کی صورت میں حاصل کرنے کے لیے

ہمارے دواء خانے قومی اور بین الاقوامی سطح پر خدمت کر رہے ہیں. آپ صرف ای میل لکھیں اور جواب کا انتظار کریں. ہمارا پینل آپ کے میل کو تفصیل سے مطالعہ کرے گا. احتیاط سے تشخیص کرنے کے بعد ہم آپ کے لئے سب سے موزوں دوا پیش کریں گے اور آپ کو ای میل یا پوسٹ کے ذریعہ آپ کو مطلع کریں گے. پریشان نہ کرنا ہماری روایت ہے.

alshifa_shahi@hotmail.com : ہمارے ای میل یہ ہے
ہر مریض ہمارے لئے اہم ہے. ہم آپ کو جواب دیں گے. تاخیر کی صورت میں براہ مہربانی حکیم صاحب کے نمبر پر رابطہ کریں۔

اہم: ہمیں بہت ساری ای میل،اور ہر لفظ میں خط ملتے ہے. کبھی کبھی تاخیر ہو جاتی ہے ہم تاخیر کے معاملے میں معذرت خواہ ہیں. لیکن ایمر جنسی کی صورت میں ہم موبائل فون اور لینڈ لائن پر دستیاب ہیں. تاخیر کی صورت میں ہمیں کال کریں.

ہماری فیملی کا حصہ بنیۓ